ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بزدار دور حکومت کے سرکاری اخراجات کی مد میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

بزدار دور حکومت کے سرکاری اخراجات کی مد میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت کے سابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے دور حکومت کے دوران حکومتی اخراجات کی مد میں اربوں روپے مالیت کی بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ 65 کروڑ روپے کی بے ضابطگیاں بزدار دور حکومت کے حکومتی اخراجات 3 ارب روپے مالیت… Continue 23reading بزدار دور حکومت کے سرکاری اخراجات کی مد میں اربوں روپے کی بے ضابطگیاں سامنے آ گئیں

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی، طالب علموں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی، طالب علموں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

لاہور (آن لائن) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نا اہلی کی وجہ سے میٹرک سائنس کے طلباء و طالبات کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اس کے باوجود کے میٹرک کے امتحانات کے انعقاد کو 4 ماہ باقی رہ گئے ہیں لیکن پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میٹرک سائنس کے طلباء و طالبات کو تاحال… Continue 23reading پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی ایک اور نااہلی سامنے آگئی، طالب علموں کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا

بااثر افراد نے خدا کی زمین خدا کے بندوں پر تنگ کر دی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

بااثر افراد نے خدا کی زمین خدا کے بندوں پر تنگ کر دی

بہاولنگر(این این آئی)خدا کی زمین خدا کے بندوں پر تنگ کر دی گئی، بہاولنگرکے نواحی گاؤں منڈی پورہ میں با اثر افراد نے 40 سالہ پرانی شاہراہ عام گلی پر قبضہ کرلیا جس سے گاؤں کے 15سے زائد گھرانوں کے افراد اپنے گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ با اثر افراد نے گلی کو… Continue 23reading بااثر افراد نے خدا کی زمین خدا کے بندوں پر تنگ کر دی

مسیحی نوجوان نے 5بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

مسیحی نوجوان نے 5بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

سانگلہ ہل(آن لائن)مسیحی نوجوان نے 5بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا۔عاشق مسیح کانیانام محمدعاشق رکھ دیاگیا ۔تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں درجہ چہارم کے ملازم عاشق مسیح نے اپنے پانچ بچوں سمیت مذہب اسلام قبول کرکے دائرہ اسلام میں داخل ہوگیا ہے مرکزی رضوی جامع مسجد کے خطیب مفتی محمد ذوالفقار رضوی… Continue 23reading مسیحی نوجوان نے 5بچوں کے ہمراہ اسلام قبول کرلیا

کسی نے زہر دیدیا تھا، تکلیف کے باعث باتھ روم میں جاکر روتا تھا،عمران نذیر کا انکشاف

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

کسی نے زہر دیدیا تھا، تکلیف کے باعث باتھ روم میں جاکر روتا تھا،عمران نذیر کا انکشاف

لاہور (این این آئی)پاکستان کے سابق جارحانہ بلے باز عمران نذیر نے تصدیق کی ہے کہ انہیں زہر دیا گیا تھا جس کے باعث انہوں نے شدید تکلیف برداشت کی۔ٹی وی پروگرام میں عمران نذیر نے زہر دیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ انہیں مرکری پلادی گئی تھی جس سے ان کے جسم… Continue 23reading کسی نے زہر دیدیا تھا، تکلیف کے باعث باتھ روم میں جاکر روتا تھا،عمران نذیر کا انکشاف

سعودیہ کے گولز کا صدمہ، ارجنٹائنی گول کیپر کو ماہر نفسیات کی مددلیناپڑ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

سعودیہ کے گولز کا صدمہ، ارجنٹائنی گول کیپر کو ماہر نفسیات کی مددلیناپڑ گئی

سعودیہ کے گولز کا صدمہ، ارجنٹائنی گول کیپر کو  ماہر نفسیات کی مددلیناپڑ گئی دوحہ(این این آئی)قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ میں سعودی عرب سے اپ سیٹ شکست کے بعد ارجنٹینا کے گول کیپر نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اس شکست کے صدمے سے نکلنے کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل کیں۔میکسیکو… Continue 23reading سعودیہ کے گولز کا صدمہ، ارجنٹائنی گول کیپر کو ماہر نفسیات کی مددلیناپڑ گئی

جنرل فیض حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

جنرل فیض حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کر لیا گیا، فیض حمید قبل از وقت ریٹائر ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو کو بھجوایا گیا استعفیٰ فوری منظور کر لیا گیا ہے، جنرل فیض حمید نے 24 ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے… Continue 23reading جنرل فیض حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

ترکیہ جانے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

ترکیہ جانے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ترکیہ جانے والی مسافروں کے لئے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے سی اے اے نے بتایا کہ ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی ہے اور پاکستان سے ترکیہ جانے والے تمام مسافروں کو اس سے آگاہ… Continue 23reading ترکیہ جانے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب آج ہوگی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022

پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب آج ہوگی

راولپنڈی(آئی ا ین پی ) پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی پروقار تقریب (آج)منگل کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب (آج)منگل کو جنرل ہیڈ کوارٹر(جی ایچ کیو )میں منعقد ہوگی جس میں جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ جنرل قمر… Continue 23reading پاک فوج میں کمانڈ کی تبدیلی کی تقریب آج ہوگی