جنرل فیض حمید کا استعفیٰ منظور کر لیا گیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2022

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا استعفی منظور کر لیا گیا، فیض حمید قبل از وقت ریٹائر ہو گئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق جی ایچ کیو کو بھجوایا گیا استعفیٰ فوری منظور کر لیا گیا ہے، جنرل فیض حمید نے 24 ڈی جی آئی ایس آئی کی حیثیت سے بھی فرائض انجام دیے، 16 جون 2019ء سے 19 نومبر 2021 تک وہ ڈی جی آئی ایس آئی کے طور پر بھی کام کرتے رہے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی مدت ملازمت اپریل 2023ء میں مکمل ہونا تھی۔  فیض حمید نے آج ہی اپنا استعفیٰ جی ایچ کیو بھجوایا تھا اور آج ہی منظور کر لیا گیا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…