عمران خان نے بہترین وقت کا انتخاب کیا ، ان کے ہاتھ میں بہت بڑا ترپ کارڈ ہے ، تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہترین وقت کا انتخاب کیا انکے ہاتھ میں بہت بڑا ترپ کارڈ ہے اگر وہ دونوں اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو الیکشن پانچ سال کیلئے ہونگے ۔ نائنٹی ٹوکےپروگرام م یں انہوں نے… Continue 23reading عمران خان نے بہترین وقت کا انتخاب کیا ، ان کے ہاتھ میں بہت بڑا ترپ کارڈ ہے ، تہلکہ خیز انکشافات