اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے بہترین وقت کا انتخاب کیا ، ان کے ہاتھ میں بہت بڑا ترپ کارڈ ہے ، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہترین وقت کا انتخاب کیا انکے ہاتھ میں بہت بڑا ترپ کارڈ ہے اگر وہ دونوں اسمبلیاں تحلیل کرتے ہیں تو الیکشن پانچ سال کیلئے ہونگے ۔ نائنٹی ٹوکےپروگرام م یں انہوں نے کہا ہے کہ گورنر راج زیادہ دیر نہیں لگایا جا سکتا ، ایک ہی راستہ بچتا ہے کہ جنرل الیکشن کرائے جائیں ۔ اوریا مقبول جان کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ ووٹر بار بار عمران خان کو منتخب کر دیتا ہے اس حکومت کو آٹھ ماہ ہو گئے ہیں شہباز شریف صوبائی حکومت میں تو ٹھیک تھے لیکن ان کا سارا امیج وفاق میں آکر ٹوٹ گیا ، 4ماہ پہلے جو ہارنا ہے تو پہلے ہار جائیں ملک ٹھیک ٹھاک ہو جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…