فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ میری امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے، یہ معمول کی ملاقات تھی۔اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ فواد چوہدری اور امریکی سفیر… Continue 23reading فواد چوہدری نے امریکی سفیر سے ملاقات کی تصدیق کردی