ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

بابراعظم کے ننھے مداحوں کا جذباتی پیغام، ویڈیو وائرل

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

بابراعظم کے ننھے مداحوں کا جذباتی پیغام، ویڈیو وائرل

لاہور (آئی این پی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو چاہنے والوں میں نہ صرف بڑے عمر کے افراد بلکہ چھوٹے بچے بھی ان کے دلدادہ ہیں جنہوں نے اپنے جذبات کا اظہار بھی اپنے انداز میں کیا،لاہور میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کئی شائقین کرکٹ کو جہاں اپنے آٹو گراف دیے وہاں ان… Continue 23reading بابراعظم کے ننھے مداحوں کا جذباتی پیغام، ویڈیو وائرل

چند دنوں میں دوسری ملاقات ، فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے سفارتخانے میں ملاقات

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

چند دنوں میں دوسری ملاقات ، فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے سفارتخانے میں ملاقات

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے ملاقات کی تصدیق کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہاکہ میری امریکی سفیر سے ملاقات ہوئی ہے، یہ معمول کی ملاقات تھی۔اس سے قبل خبر سامنے آئی تھی کہ فواد چوہدری اور امریکی سفیر… Continue 23reading چند دنوں میں دوسری ملاقات ، فواد چوہدری کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے سفارتخانے میں ملاقات

سابق کوچ جسٹن لینگر کے الزامات آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

سابق کوچ جسٹن لینگر کے الزامات آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ دی

سڈنی(آئی این پی)آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے سابق کوچ جسٹن لینگر کے بیان پر خاموشی توڑ دی،میڈیا سے گفتگو میں پیٹ کمنز نے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم میں کوئی ڈرپوک نہیں ہے اور ٹیم میں کبھی کوئی ڈرپوک رہا بھی نہیں،انہوں نے کہا کہ میں نے کبھی پرائیوٹ گفتگو کا انکشاف نہیں کیا اور… Continue 23reading سابق کوچ جسٹن لینگر کے الزامات آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے خاموشی توڑ دی

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کیپٹن پراسرار طورپر تالاب میں ڈوب کر ہلاک

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کیپٹن پراسرار طورپر تالاب میں ڈوب کر ہلاک

جموں/ہریانہ (آئی این پی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں تربیت کے دوران بھارتی فوج کا ایک کپتان پراسرار طورپر ہلاک ہو گیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کپتان جموں خطے کے ضلع کے علاقے سیمل پور، بڈی برہمنہ میں ایک تالاب میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا ہے۔ پولیس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کیپٹن پراسرار طورپر تالاب میں ڈوب کر ہلاک

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے سربراہ نے متنازعہ فلم کشمیر فائلز کو بے ہودہ پروپیگنڈہ قراردیدیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے سربراہ نے متنازعہ فلم کشمیر فائلز کو بے ہودہ پروپیگنڈہ قراردیدیا

نئی دہلی(آئی این پی)53 ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف انڈیاکی اختتامی تقریب کے دوران جیوری کے سربراہ نداو لاپڈ نے متنازعہ کشمیر فائلز کو ایوراڈ کیلئے منتخب کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نداو لاپڈ نے جو اسرائیلی فلم ساز ہے نے اس موقع پر کہاکہ “ہم سب کو ایورڈز کیلئے… Continue 23reading انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے سربراہ نے متنازعہ فلم کشمیر فائلز کو بے ہودہ پروپیگنڈہ قراردیدیا

دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں ماونا لوا 40 سال بعد پھٹ پڑا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں ماونا لوا 40 سال بعد پھٹ پڑا

ہوائی (آئی این پی)ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا، امریکی ریاست ہوائی میں دور دور تک لاوا اور گرم راکھ بکھیر دی ہے۔حکام کے مطابق لاوا کا بہاوزیادہ تر چوٹی کے اندر ہی ہیاور آبادیوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن صورتحال تیزی سے… Continue 23reading دنیا کا سب سے بڑا آتش فشاں ماونا لوا 40 سال بعد پھٹ پڑا

1961 سے 2018 کے دوران پاکستان کے اوسط سالانہ درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

1961 سے 2018 کے دوران پاکستان کے اوسط سالانہ درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی )1961 سے 2018 کے دوران پاکستان کے اوسط سالانہ درجہ حرارت میں 0.74 ڈگری سیلسیس کا اضافہ ہوا،مستقبل میں بارش میں اضافہ ہوگا، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے اضلاع سیلاب کے خطرے سے دوچار ہیں،سطح سمندر میں سالانہ اضافے کا تخمینہ 1.1 ملی میٹر ہے۔ویلتھ پاک کی رپورٹ کے مطابق موسمیاتی… Continue 23reading 1961 سے 2018 کے دوران پاکستان کے اوسط سالانہ درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافہ

متحدہ عرب امارات نے 2023 کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

متحدہ عرب امارات نے 2023 کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

ابوظہبی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے رہائشی 1 سے 4 دسمبر تک چار دن کی چھٹی سیلطف اندوز ہوں گے ،تاکہ مملکت کا قومی دن منا سکیں، جو 2022 کی آخری سرکاری چھٹیاں ہوں گی۔جبکہ یو اے ای کی جانب سے 2023 کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے 2023 کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کر دیا

ٹک ٹاکر کے قتل کا ڈراپ سین، فالورز کی دوڑ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022

ٹک ٹاکر کے قتل کا ڈراپ سین، فالورز کی دوڑ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا

فیصل آباد (آئی این پی ) فیصل آباد میں ٹک ٹاک پر زیادہ فالورز ہونے کے حسد میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ فیصل آباد کے علاقے ملت ٹاون میں 11 نومبر کو نایاب نامی ٹک ٹاکر کو قتل کردیا گیا تھا۔ ایس ایس پی آپریشن عبداللہ کے مطابق نایاب کے قتل کی پولیس… Continue 23reading ٹک ٹاکر کے قتل کا ڈراپ سین، فالورز کی دوڑ میں بھائی نے بھائی کو قتل کردیا