اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

ترکیہ جانے والے مسافروں کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ترکیہ جانے والی مسافروں کے لئے نئی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے سی اے اے نے بتایا کہ ترکیہ میں چھالیہ لے جانے پر پابندی ہے اور پاکستان سے ترکیہ جانے والے

تمام مسافروں کو اس سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں اور ان کے سامان کی خصوصی سکریننگ کے ذریعے ان اشیا کی روک تھام ممکن بنائی جائے۔ سی اے اے نے وزارت خارجہ کی جانب موصول نئی ہدایت پر تمام ایئرلائنز اور کسٹمز کو آگاہی دے دی ہے کہ ترکیہ میں چھالیا نارکوٹس سمجھی جاتی ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ دنوں میں ایک پاکستانی مسافر سے ترکیہ میں چھالیہ برآمدگی پر گرفتاری کے تناظر میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ واضح رہے کہ چند روز قبل چھالیہ لے جانے والے پاکستانی نوجوان کو ترکیہ میں گرفتار کیا گیا تھا۔ چھالیہ اور سپاری نے ترکیہ میں پاکستانی سیاح کو جیل پہنچا دیا، نوجوان کے اہل خانہ نے وزیراعظم سے مدد کی اپیل کردی۔



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…