اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے کہا ہے کہ اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا۔فیصل جاوید نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں آزاد کشمیر میں بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر تحریک انصاف کو مبارکباد اور کشمیریوں کو خراج تحسین پیش کیا۔فیصل جاوید نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ اسمبلیاں ٹوٹ جائیں گی تو اس حکومت کا دل بھی ٹوٹ جائے گا اور اس کے ساتھ ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا۔پی ٹی آئی سینیٹر نے کہا کہ حقیقی آزادی کی منزل قریب اور ایک نیا اجالا آنے والا ہے،عوام تیار ہو جائیں کہ فریش مینڈیٹ کا وقت آنے والا ہے۔
اسمبلیاں ٹوٹتے ہی ایک درجن سے زائد جماعتوں کا اتحاد بھی ٹوٹ جائے گا،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































