اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان سے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی) یو اے ای امیگریشن حکام نے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی عائد کرتے ہوئے پاسپورٹ ہولڈر کے سنگل نام کیساتھ والد یا خاوند کا نام ہونا لازمی قرار دیدیا۔ یو اے ای امیگریشن حکام نے متحدہ عرب امارات آنے والے مسافروں پر نئی پابندی کرتے ہوئے پاکستان سے یو اے ای جانے والے مسافروں کیلئے بھی نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ایڈوائزری میں کہا گیا کہ پاسپورٹ ہولڈر کے سنگل نام کیساتھ والد یا خاوند کا نام ہونا لازمی قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاسپورٹ پر سنگل نام اندراج پر مسافروں کی یو اے ای ائیرپورٹس پر امیگریشن نہیں ہوگی۔یو ے یای نے ایئر لائنز انتظامیہ کو پاسپورٹ پر مکمل اور درست نام اندراج کو دیکھ کر ٹکٹ دینے کی ہدایات جاری کیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…