لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر حملے کی تحقیقات کا سلسلہ رک گیا جس سے تفتیش میں مزید پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ ذرائع کے مطابق سربراہ جے آئی ٹی سی سی پی او لاہور غلام محمودکی معطلی کے بعدجے آئی ٹی کا کام بند ہونے سے تفتیش کا سلسلہ رک گیا ہے ۔ غلام محمود ڈوگر کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی کے سات اجلاس منعقد ہوئے ۔ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کے نئے سربراہ کے لئے ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ پنجاب سلطان احمد چوہدری کا نام سرفہرست ہے اور محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جلد نئے جے آئی ٹی کے سربراہ کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کا امکان ہے۔
عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات رک گئیں مزید پیچیدگیوں کا خدشہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی گرفتار
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
عمان میں ملازمت کے خواہشمند غیر ملکیوں کیلئے خوشخبری
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































