بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے، عطاء تارڑ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوجرانوالہ(این این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر سڑک پر آ گئی ہے،عمران خان کا بیانیہ اب ختم ہو گیا،یہ رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہاکہ

ہمارے خلاف دہشتگردی کا جعلی مقدمہ درج کیا گیا،تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر سڑک پر آ گئی ہے۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان کا بیانیہ اب ختم ہو گیا، یہ رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے۔ انہوںنے کہاکہ اتنی سکت بھی نہیں کہ اسلام آباد جاتے اور ریڈ زون میں داخل ہوتے۔ انہوں نے کہاکہ یہ اسلام آباد میں اپنی ہی حکومت گرا کر واپس آ گئے۔ انہوں نے کہاکہ یہ ہمارے استعفے لینے آئے تھے لیکن اپنے استعفے دے کر آ گئے،پنجاب سے متعلق ہم حکمت عملی طے کر رہے ہیں۔ عطاء تارڑ نے کہاکہ اجلاس کے بعد ن لیگ کے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے ۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب اور کے پی کے کی اسمبلی تحلیل کرنا اتنا آسان نہیں، یہ سر سے لے کر پاؤں تک جھوٹ بولتے ہیں،وفاق نے بھی فیصلہ کر لیا ہے وہ اپنی مدت پوری کریں گئے۔ عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کھلے میدانوں سے نکل کر سڑک پر آ گئی ہے،عمران خان کا بیانیہ اب ختم ہو گیا،یہ رانا ثناء اللہ سے ڈر کر راولپنڈی سے ہی واپس چلے گئے۔

موضوعات:



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…