جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ملکی وسائل سے تیل کی پیداوار شروع،خام تیل کا بڑا ذخیرہ سسٹم میں شامل

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2025 |

کراچی(این این آئی)ملکی وسائل سے تیل کی پیداوار شروع ہوگیا۔ حیدرآباد میں پساکھی کنویں سے خام تیل کا بڑا ذخیرہ سسٹم میں شامل ہوگیا۔او جی ڈی سی ایل کی 100 فیصد ملکیت کنوئیں سے یومیہ 1100 بیرل تیل نکل رہا ہے،ترجمان کے مطابق کنویں سے 2184 میٹرگہرائی پر تیل کی دریافت ہوئی تھی۔ او جی ڈی سی ایل نے اہم معلومات سے شیئر ہولڈرز کو آگاہ کردیا۔ دوسری جانب حب پاورپاکستان کے سمندر میں تیل وگیس تلاش کرے گی۔

حب پاور نے او جی ڈی سی ایل کے ساتھ مل کر چار بلاکس میں ایکسپلوریشن رائٹس حاصل کئے ہیں۔حب پاور کے مطابق کیٹی بندر،بن قاسم سائوتھ اور ضرار آف شور بلاکس میں بیس بیس فیصد رائٹس ملے ہیں ۔ سپاٹ بندربلاک میں حب پاورہولڈنگ 31 فیصد اسٹیک کیساتھ پرائم آپریٹرہوگی۔ پاکستان کیسمندر میں تیل وگیس کی تلاش کیلئے 23 بلاکس کی نیلامی ہوئی ہے۔ حب پاور کمپنی نے اہم پیشرفت سے خط بھیج کر اسٹاک ایکسچینج کو آگاہ کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…