اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں۔انہو ں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے جب سے تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا اعلان کیا ہے تب سے پی ڈی ایم والے ذہنی دبائو میں ہیں۔ کپتان کا فیصلہ قوم کے لیے بہترین تھا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم تو چاہتی یہی تھی کہ ملک میں انارکی پھیلے لیکن عمران خان نے کہا کہ میں نہیں چاہتا کہ پاکستان سری لنکا بنے اور ملک کے حالات مزید خراب ہوں۔عثمان ڈار نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے عمران خان کے پاس اور پلان اے، بی، سی اور ڈی بھی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…