پیر‬‮ ، 03 فروری‬‮ 2025 

استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استعفوں کا معاملہ، ترجمان کے پی حکومت کا ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج۔کسی کا پارٹی موقف کے ساتھ اتفاق نہیں ہے تو سامنے آئے دیکھیں گے، بیشتر اراکین اسمبلی پارٹی کے فیصلے پرعمل کریں گے، بیرسٹر سیف

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان بیرسٹر سیف نے استعفوں کے معاملے پر ناراض ارکان کو سامنے آکر مخالفت کرنے کا چیلنج دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر سیف نے خیبر پختونخوا اسمبلی میں کچھ ارکان کی پارٹی سے ناراضی سے انکار کیا تاہم ناراض ارکان کو سامنے آنے کا چیلنج دے دیا۔صحافی کے سوال کے جواب میں کہاکہ کسی کا پارٹی موقف کے ساتھ اتفاق نہیں ہے تو سامنے آئے دیکھیں گے۔انہوں نے کہا کہ بیشتر اراکین اسمبلی پارٹی کے فیصلے پرعمل کریں گے، جو بھی فیصلہ ہوگا، سامنے آجائے گا، اس پر عمل کریں گے۔خیال رہے کہ سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں سے مستعفی ہونے سے متعلق مشاورتی اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلے کیے گئے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…