ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

یہاں عوام کیلئے لنگر خانہ ،حکمران کیلئے توشہ خانہ ہے،ریحام خان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2022 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے لیے توشہ خانہ ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ انتشار خان کہتے ہیں کہ یہاں غریب کے لیے اور قانون اور امیر کے لیے اور قانون ہے ویسے بات تو سچ ہے،یہاں عوام کے لیے لنگر خانہ اور حکمران کے لیے توشہ خانہ۔ریحام خان نے اپنے ایک اور ٹوئٹ میں کہا کہ ویسے پی ٹی آئی لیڈر شپ کو اس وقت ذہنی سکون کی گولیوں کی بھی سخت ضرورت ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…