قومی اسمبلی میں 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف مقدمات آرمی ایکٹ، انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت چلانے کی قرارداد منظور
اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی نے 9 مئی کو فوج اور ریاستی تنصیبات پر حملوں میں ملوث شر پسندوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور انسداد دہشت گردی ایکٹ سمیت موجودہ قوانین کے تحت مقدمات چلانے کی قرارداد منظور کرلی جبکہ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو دلخراش اور… Continue 23reading قومی اسمبلی میں 9 مئی کے شرپسندوں کیخلاف مقدمات آرمی ایکٹ، انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت چلانے کی قرارداد منظور