جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد پولیس کا علی محمد اور ملیکہ بخاری سے متعلق لاعلمی کا اظہار

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ملیکہ بخاری اور علی محمد خان سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔ہائیکورٹ میں ملیکہ بخاری اور علی محمد خان کی دوبارہ گرفتاری کیخلاف درخواست پرسماعت ہوئی جس میں وفاقی پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں رہنماؤں سے متعلق لاعلمی کا اظہار کردیا۔

دورانِ سماعت وکیل نے کہا کہ دونوں کو اگر اڈیالہ جیل میں رکھا گیا ہے تو ملاقات کا موقع دیا جائیاس پر پولیس نے کہا کہ معلوم نہیں کہ ملیکہ بخاری اورعلی محمد خان کس کی تحویل میں ہیں۔عدالت نے اسلام آباد پولیس سے دونوں رہنماؤں کی تحویل سے متعلق جواب طلب کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…