ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ریڈیو پاکستان پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس نے ریڈیو پاکستان پر حملے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ۔ موسیٰ خان ریڈیو پاکستان کی عمارت جلانے میں مرکزی ملزم تھا، ملزم کا تعلق پشاور کے نواحی علاقے پخہ غلام سے ہے۔پولیس کے مطابق ملزم نے ریڈیو پاکستان کی عمارت میں آگ لگائی، ملزم نو مئی سے روپوش تھا جس کے خلاف شرقی تھانے میں مقدمہ درج ہے۔

بعدازاں ملزم کو جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور کی عدالت میں پیش کردیا گیا جہاں عدالت نے ملزم کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزم موسیٰ خان ریڈیو پاکستان میں آگ لگانے والا مرکزی ملزم تھا، ملزم کو علاقہ پخہ غلام سے گرفتار کیا گیا ہے، ملزم کے خلاف تھانہ شرقی میں مقدمہ درج ہے، ملزم کی شناخت مختلف فوٹیجز سے کی گئی اس کا ریمانڈ دیا جائے کیوں کہ ملزم سے مزید تفتیش کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…