جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار

datetime 22  مئی‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا۔پشاور کے علاقہ داؤد زئی سے پولیس اور دیگر اداروں کو برا بھلا کہنے والا بچہ گرفتار کر لیا گیا۔سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس نے ایکشن لیا۔ داؤد زئی پولیس نے بچے کو گرفتار کیا۔ تھانے آ کر والدین نے معذرت کی اور بچے نے بھی معافی مانگ لی۔ بچے کی عمر چودہ سال سے کم ہونے کی وجہ سے والدین کی ضمانت پر چھوڑ دیا گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…