اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پشاور دھماکہ،پولیس اور حکومت نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پشاور دھماکہ،پولیس اور حکومت نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا

پشاور (این این آئی)نگراں صوبائی وزیر محمد علی شاہ خان نے کہا ہے کہ سیکیورٹی میں کمزوری نہ ہوتی تو حملہ نہ ہوتا، سی سی پی او پشاور نے بھی ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا۔میڈیا سے گفتگو میں صوبائی وزیر محمد علی شاہ خان نے کہا کہ نگراں حکومت کی اولین ترجیح امن ہے، امن… Continue 23reading پشاور دھماکہ،پولیس اور حکومت نے ناقص سیکیورٹی کا اعتراف کرلیا

افغان سرزمین پاکستان میں امن کی بربادی کیلئے استعمال ہونے کے شواہد ہیں،وزراء

datetime 30  جنوری‬‮  2023

افغان سرزمین پاکستان میں امن کی بربادی کیلئے استعمال ہونے کے شواہد ہیں،وزراء

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق پشاور کی مسجدمیں خود کش حملہ ہوا ہے۔ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ تحقیقات کریں گے کہ سکیورٹی کے باوجود خودکش حملہ آور کیسے پہنچا۔انہوں نے کہاکہ ہمسایہ ممالک کی انٹیلی جنس ایجنسیز ہمارے خلاف ہیں۔وزیر… Continue 23reading افغان سرزمین پاکستان میں امن کی بربادی کیلئے استعمال ہونے کے شواہد ہیں،وزراء

اب مکی آرتھر ٹیم کے ہیڈ کوچ نہیں ہوں گے، پی سی بی نے نیا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

اب مکی آرتھر ٹیم کے ہیڈ کوچ نہیں ہوں گے، پی سی بی نے نیا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق بورڈ مکی آرتھر کے لیے ٹیم ڈائریکٹر کا عہدہ متعارف کرا رہا ہے، پاکستان ٹیم ہیڈ کوچ نہیں اسسٹنٹ کوچز کے ساتھ کام کرے گی۔پی سی بی مکی آرتھر کے… Continue 23reading اب مکی آرتھر ٹیم کے ہیڈ کوچ نہیں ہوں گے، پی سی بی نے نیا عہدہ دینے کا فیصلہ کرلیا

کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

datetime 30  جنوری‬‮  2023

کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر کر دیئے گئے۔ کامران اکمل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی انڈر 19، انڈر 16، اور انڈر 13 کی ٹیموں کا انتخاب کریں گے،سلیکشن کمیٹی میں سہیل تنویر، عامر نزیر، تیمور خان، جنید خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثناء اللہ بلوچ شامل ،پی سی… Continue 23reading کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام، فواد چوہدری کو جیل بھیج دیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام، فواد چوہدری کو جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ دینے کی پروسیکیوشن کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔تفصیلات کے مطابق 28 جنوری کو جوڈیشل مجسٹریٹ نے پولیس کی درخواست پر پی ٹی آئی رہنما کا… Continue 23reading اداروں کے خلاف اکسانے کا الزام، فواد چوہدری کو جیل بھیج دیا گیا

پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض لاہور پہنچ گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض لاہور پہنچ گئے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض جو کہ بنگلہ دیش میں پریمیئر لیگ کھیل رہے تھے لاہور پہنچ گئے ہیں، انہیں پنجاب کی نگران کابینہ میں وزیر کھیل کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں، لاہور ائیرپورٹ پر وہاب ریاض کو نگران وزیر کا پروٹوکول دیا گیا، اس موقع پر انہوں نے کہا… Continue 23reading پنجاب کے نگران وزیر کھیل وہاب ریاض لاہور پہنچ گئے

تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

لاہو ر( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے شیخوپورہ سے (ن) لیگ کی اہم وکٹ گرا دی ، نائب صدر (ن) لیگ اقلیتی ونگ پنجاب ڈاکٹر قیصر شہزاد نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کر دیا ۔تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر ،سنٹرل پنجاب کے صدر ڈاکٹر… Continue 23reading تحریک انصاف نے (ن) لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

پولیس لائنز پشاور میں دھماکہ، پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پولیس لائنز پشاور میں دھماکہ، پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 32 ہوگئی جب کہ 140 سے زائد افراد زخمی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ریسکیو کے مطابق پشاور کے علاقے صدر پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکا ہوا، دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ… Continue 23reading پولیس لائنز پشاور میں دھماکہ، پشاور کے بڑے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے سانحہ پشاور کے افسوسناک واقعے کے بعد ہنگامی اجلاس اور تمام متعلقہ اداروں کے حکام کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف پشاور پہنچ گئے، ہنگامی اجلاس طلب کر لیا