اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

سنیل شیٹی بیٹی اتھیا کی شادی گھر میں کیوں کر رہے ہیں ؟ وجہ سامنے آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

سنیل شیٹی بیٹی اتھیا کی شادی گھر میں کیوں کر رہے ہیں ؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بالی وڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی کی صاحبزادی اتھیا شیٹی جلد ہی پیا دیس سدھارنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول اور اتھیا کی شادی کی تقریب 23 جنوری کو ہوگی جس کے لیے تقریبات کا آغاز کل سے ہو جائے گا۔جیو نیوز کے مطابق اتھیا اور بھارتی کرکٹر کے ایل… Continue 23reading سنیل شیٹی بیٹی اتھیا کی شادی گھر میں کیوں کر رہے ہیں ؟ وجہ سامنے آگئی

سعودی عرب میں پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر سڑک پر آگرا زیرگردش ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوفزدہ کرکے رکھ دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

سعودی عرب میں پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر سڑک پر آگرا زیرگردش ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوفزدہ کرکے رکھ دیا

ریاض(این این آئی )مواصلاتی ویب سائٹس پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوفزدہ کرکے رکھ دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سعودی عرب میں جازان کے علاقے میں الریث گورنری میں مرکز الجبل الاسود روڈ پر پہاڑ ٹوٹ پھوٹ کر گرتا جارہا ہے۔ سڑک پر ٹریفک… Continue 23reading سعودی عرب میں پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر سڑک پر آگرا زیرگردش ویڈیو نے دیکھنے والوں کو خوفزدہ کرکے رکھ دیا

ملکہ کوہسار اور گلیا ت میں برفباری سے سیاحوں کی موجیں ہوگئیں

datetime 30  جنوری‬‮  2023

ملکہ کوہسار اور گلیا ت میں برفباری سے سیاحوں کی موجیں ہوگئیں

مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری اور گلیا ت میں برفباری سے سیاحوں کی موجیں ہوگئیں، قدرت کے دلفریب نظاروں کو دیکھنے کے لیے رات دیر تک سیاحوں کارش لگا رہا۔مری سے گلیات ایبٹ آباد آنے اور جانے والی سڑک بند ہوگئی، آزادکشمیر میں باغ شہر اور مضافات میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری رہا،… Continue 23reading ملکہ کوہسار اور گلیا ت میں برفباری سے سیاحوں کی موجیں ہوگئیں

شاہین آفریدی فیشن ڈیزائنر بن گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2023

شاہین آفریدی فیشن ڈیزائنر بن گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی وکٹیں اڑانے کے بعد فیشن ڈیزائنر بھی بن گئے۔شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 8ویں سیزن کے لیے اپنی فرنچائز لاہور قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کر رہے ہیں۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو… Continue 23reading شاہین آفریدی فیشن ڈیزائنر بن گئے

کیاسردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

کیاسردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

لاہور( این این آئی )اصل میں درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی شریانیں تنگ ہوجاتی ہیں جس سے اسٹروک یا ہارٹ اٹیک کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سردیوں میں شریانوں کی اسی تنگی کی وجہ سے دل کے پٹھوں کو خون پہنچانے والی نالیاں بھی سکڑ جاتی ہیں جس کی وجہ… Continue 23reading کیاسردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے؟ ماہرین نے بتا دیا

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

datetime 30  جنوری‬‮  2023

امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لیے اپوزیشن ری پبلکن پارٹی بھی صدر بائیڈن کے ساتھ سرجوڑ کر بیٹھنے پر تیار ہوگئی، ایوان کے اسپیکر کیون مک کارتھی نے صدر بائیڈن سے بدھ کو ملاقات پر آمادگی ظاہر کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کیون مک کارتھی کا کہناتھا کہ صدر بائیڈن کو… Continue 23reading امریکا کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلئے اپوزیشن صدر بائیڈن کے ساتھ بیٹھنے پر تیار

مقامی سطح پر لیپ ٹاپ سمیت دیگر آلات کی تیاری کی سفارشات تیار

datetime 30  جنوری‬‮  2023

مقامی سطح پر لیپ ٹاپ سمیت دیگر آلات کی تیاری کی سفارشات تیار

لاہور( این این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مقامی سطح پر لیپ ٹاپ اور سگنل بوسٹرز سمیت دیگر آلات کی تیاری کی سفارشات تیار کرلیں۔پی ٹی اے نے درآمدی بل کا حجم کم کرنے اور ملک میں روزگار بڑھانے کے لیے موبائل فونز مینوفیکچرنگ پالیسی میں ترمیم کی سفارش تیار کرلی ہیں۔سفارشات کی دستاویز… Continue 23reading مقامی سطح پر لیپ ٹاپ سمیت دیگر آلات کی تیاری کی سفارشات تیار

پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا

ہنزہ (این این آئی) پاک چین سرحد خنجراب کو خصوصی تجارتی سرگرمیوں کیلئے کھول دیا گیا۔ پہلے مرحلے چین سے پیر 11 کنٹینرز پاکستان پہنچے۔ چین سے دس روزمیں 250 کنٹینرز کا سامان سوست پہنچے گا۔کورونا کے باعث تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں تھیں جنہیں اب بحال کیا گیا ہے۔

سمجھ میں نہیں آرہا قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ کس طرح ہوگی،شاہد آفریدی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

سمجھ میں نہیں آرہا قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ کس طرح ہوگی،شاہد آفریدی

کراچی (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ سمجھ میں نہیں آرہا کہ کس طرح ہوگی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ انہیں علم نہیں کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا اس حوالے سے کیا پلان ہے… Continue 23reading سمجھ میں نہیں آرہا قومی ٹیم کی آن لائن کوچنگ کس طرح ہوگی،شاہد آفریدی