اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملکہ کوہسار اور گلیا ت میں برفباری سے سیاحوں کی موجیں ہوگئیں

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مری (این این آئی)ملکہ کوہسار مری اور گلیا ت میں برفباری سے سیاحوں کی موجیں ہوگئیں، قدرت کے دلفریب نظاروں کو دیکھنے کے لیے رات دیر تک سیاحوں کارش لگا رہا۔مری سے گلیات ایبٹ آباد آنے اور جانے والی سڑک بند ہوگئی، آزادکشمیر میں باغ شہر اور مضافات میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری رہا، ہٹیاں بالا اور حویلی کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ادھرگلگت بلتستان کے ضلع استور، دیامر، اور چلاس میں پھر برفباری سے بالائی علاقوں میں مشکلات بڑھ گئیں۔کوئٹہ، زیارت، ژوب اورقلات چمن ہائی وے پر برفباری سے اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔دوسری جانب اسلام آباد میں رات گئے آندھی کے ساتھ بارش نے شہر کے موسم کو مزید سرد کردیا۔بورے والا میں ژالہ باری، جہلم، گوجرہ ،شکر گڑھ، سوات، اور صوابی میں بھی بادل برسے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…