اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ملک میں بارش ،برفباری کے نئے سلسلے کا آغازہو گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

ملک میں بارش ،برفباری کے نئے سلسلے کا آغازہو گیا

لاہور ( این این آئی) ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ داخل ہوگیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری اور بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ، بلوچستان کے شمالی اضلاع سے گزرنے والی این 50اور این 25ہائی ویز شدید… Continue 23reading ملک میں بارش ،برفباری کے نئے سلسلے کا آغازہو گیا

عمران خان پر حملے کی مکمل فورنزک رپورٹ منظر عام پر آگئی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

عمران خان پر حملے کی مکمل فورنزک رپورٹ منظر عام پر آگئی

لاہور(این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان پر وزیر آباد میں ہونے والے قاتلانہ حملے کی مکمل فورنزک رپورٹ منظر عام پرگئی۔حاصل ہونے والی فورنزک رپورٹ کے مطابق حملے میں استعمال ہونے والے اسلحے اور گولیوں کی رپورٹ 4 صفحات پر مشتمل ہے۔فورنزک پورٹ کے مطابق عمران خان پر حملے کے موقع سے 31گولیاں یا ان… Continue 23reading عمران خان پر حملے کی مکمل فورنزک رپورٹ منظر عام پر آگئی

3 ماہ کیلئے الیکشن لڑنا چاہیے یا نہیں،فائدہ کیا ہوگا؟ شاہ محمود قریشی ،شفقت محمود کی تجاویز مسترد

datetime 30  جنوری‬‮  2023

3 ماہ کیلئے الیکشن لڑنا چاہیے یا نہیں،فائدہ کیا ہوگا؟ شاہ محمود قریشی ،شفقت محمود کی تجاویز مسترد

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔پارٹی چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں ضمنی انتخابات سے متعلق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور مرکزی رہنما شفقت محمود کی تجاویز مسترد کردی گئیں۔ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے کہا کہ سوچنا ہوگا کہ… Continue 23reading 3 ماہ کیلئے الیکشن لڑنا چاہیے یا نہیں،فائدہ کیا ہوگا؟ شاہ محمود قریشی ،شفقت محمود کی تجاویز مسترد

پاکستان سمیت تمام ممالک کو غیرقانونی تارکین وطن واپس بلانے کی دھمکی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پاکستان سمیت تمام ممالک کو غیرقانونی تارکین وطن واپس بلانے کی دھمکی

برسلز(این این آئی) یورپی یونین نے پاکستان سمیت مختلف ممالک کے غیر قانونی تارکین وطن کو واپس نہ بلانے پر ویزا پابندیاں لگانے کی دھمکی دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ ارسلا وان ڈیرلیین کی جانب سے یورپی یونین کے رکن ممالک کے رہنمائوں کو خط لکھا گیا ہے جس میں پاکستان، بنگلادیش،… Continue 23reading پاکستان سمیت تمام ممالک کو غیرقانونی تارکین وطن واپس بلانے کی دھمکی

گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

datetime 30  جنوری‬‮  2023

گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

لاہور ( این این آئی) مارکیٹ میں گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق قیمت میں اضافے کے بعد گندم 4200روپے سے بڑھ کر 4600 روپے فی من فروخت ہونے لگی جس کے باعث چکی مالکان نے آٹا 150روپے فی کلو بیچنا شروع کردیا ۔مارکیٹ ذرائع کا بتانا ہے کہ… Continue 23reading گندم کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کچھ عرصے بعد پیٹرول تھیلیوں میں سْنار کی دکان سے ملے گا، سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے

datetime 30  جنوری‬‮  2023

کچھ عرصے بعد پیٹرول تھیلیوں میں سْنار کی دکان سے ملے گا، سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے

اسلام آباد (این این آئی)ٹوئٹر صارفین نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت 35،35 روپے اضافے کے اعلان کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عرصے بعد پیٹرول سْنار کی دکان سے ملتا ہوا دکھائی دیگاجبکہ کئی نے وزیرخزانہ کے عہدے کے لیے اسحق ڈار کے بجائے مفتاح اسمعٰیل کو قدرے بہتر قرار دیا۔تفصیلات… Continue 23reading کچھ عرصے بعد پیٹرول تھیلیوں میں سْنار کی دکان سے ملے گا، سوشل میڈیا پر صارفین پھٹ پڑے

شاہین آفریدی فی کو لاہور قلندرز کی کِٹ تیار کرنے کا آرڈر مل گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

شاہین آفریدی فی کو لاہور قلندرز کی کِٹ تیار کرنے کا آرڈر مل گیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی وکٹیں اڑانے کے بعد فیشن ڈیزائنر بھی بن گئے۔شاہین آفریدی پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے 8ویں سیزن کے لیے اپنی فرنچائز لاہور قلندرز کی نئی کٹ ڈیزائن کر رہے ہیں۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا نے سوشل میڈیا پر ویڈیو… Continue 23reading شاہین آفریدی فی کو لاہور قلندرز کی کِٹ تیار کرنے کا آرڈر مل گیا

پاکستانی ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کو ہٹ انڈین ڈرامے کی نقل کرنے پر تنقید کا سامنا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پاکستانی ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کو ہٹ انڈین ڈرامے کی نقل کرنے پر تنقید کا سامنا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)پاکستانی ڈرامہ سیریل” تیرے بن “کے کچھ سین کو بالی ووڈ کے ڈرامہ سیریل” اس پیار کو کیا نام دوں” کی کاپی قرار دیا جا رہاہے۔سوشل میڈیاصارفین ان کو بالی ووڈ ڈرامہ سے جوڑ رہے ہیں، اب حال ہی میں صارفین نے ڈرامے کے کچھ سینز کو بالی ووڈ کے… Continue 23reading پاکستانی ڈرامہ سیریل “تیرے بن” کو ہٹ انڈین ڈرامے کی نقل کرنے پر تنقید کا سامنا

علیم ڈار کے بیٹے کا ولیمہ، بابر اعظم تقریب میں توجہ کا مرکز

datetime 30  جنوری‬‮  2023

علیم ڈار کے بیٹے کا ولیمہ، بابر اعظم تقریب میں توجہ کا مرکز

لاہور ( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے ایلیٹ امپائر علیم ڈار کے بیٹے کے ولیمے کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی جس میں کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم سمیت دیگر اعلی حکام نے شرکت کی۔آئی سی سی امپائر علیم ڈار کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں پاکستان کرکٹ… Continue 23reading علیم ڈار کے بیٹے کا ولیمہ، بابر اعظم تقریب میں توجہ کا مرکز