اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ایرانی پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ایرانی پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

اوتھل(این این آئی) لسبیلہ میں درجنوں غیر قانونی ایرانی پیٹرول پمپ کی مان مانی عروج پر، پاکستانی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتے ہی ایرانی پیٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کی بھی چاندی ہوگئی اور انہوں نے بھی بیس سے تیس روپے تک قیمتی بڑھا دیں حالانکہ ایرانی پیٹرولیم مصنوعات کا حکومتی ریٹ سے کوئی… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ہی ایرانی پٹرول کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا

جلد 2 دن کے دورے پر اسلام آباد آؤں گا، یواے ای صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

جلد 2 دن کے دورے پر اسلام آباد آؤں گا، یواے ای صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (این این آئی) متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زایدآل نہیان نے دورہ اسلام آباد کی منسوخی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد 2 دن کے دورے پر اسلام آباد آؤں گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے صدرمحمد بن زایدآل نہیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے… Continue 23reading جلد 2 دن کے دورے پر اسلام آباد آؤں گا، یواے ای صدر کی وزیراعظم کو یقین دہانی

بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کا انکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2023

بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کا انکشاف

لاہور( این این آئی)بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بین الاقوامی پروازوں کی مکمل چیکنگ اور نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ نے ایوی ایشن حکام کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بین… Continue 23reading بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کا انکشاف

لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا،راہول گاندھی کا دعویٰ

datetime 30  جنوری‬‮  2023

لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا،راہول گاندھی کا دعویٰ

سرینگر(این این آئی) بھارت میں کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے لداخ میں تقریبا 2000مربع کلومیٹر کے علاقے پر چین کے قبضے پر مودی کی زیرقیادت بھارتی حکومت کے رویے کو انتہائی خطرناک قرار دیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق راہول گاندھی نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں بار بار… Continue 23reading لداخ میں 2ہزارمربع کلومیٹر کا بھارتی علاقہ چینیوں نے اپنے قبضے میں لے لیا،راہول گاندھی کا دعویٰ

معذوری آڑے نہ آنے دی، سعودی خاتون ٹیریریم فن کی ماہر بن گئی

datetime 30  جنوری‬‮  2023

معذوری آڑے نہ آنے دی، سعودی خاتون ٹیریریم فن کی ماہر بن گئی

ریاض(این این آئی)دو سالہ صفیہ کو معلوم نہیں تھا کہ سڑک پر حادثہ کا شکار ہونے والی گاڑی اسے زندگی بھر چلنے سے روک دے گی۔ گاڑی اس کو روندتی چلی گئی تھی اور اس کا نصف حصہ مفلوج ہوگیا ۔ اس کے بعد اس کے سامنے ایک مشکل زندگی موجود تھی۔ اس زندگی میں… Continue 23reading معذوری آڑے نہ آنے دی، سعودی خاتون ٹیریریم فن کی ماہر بن گئی

سابق وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ کی رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ

datetime 30  جنوری‬‮  2023

سابق وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ کی رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنی بنی گالہ رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آئندہ چند روز میں بنی گالہ منتقل ہو جائیں گے، ان کی بنی گالہ رہائش گاہ کی سکیورٹی بڑھانے… Continue 23reading سابق وزیر اعظم عمران خان کا بنی گالہ کی رہائش گاہ منتقل ہونے کا فیصلہ

پشاور دھماکا،حملہ آور ایک، دو دن سے پولیس لائنز میں ہی رہ رہا تھا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2023

پشاور دھماکا،حملہ آور ایک، دو دن سے پولیس لائنز میں ہی رہ رہا تھا،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کا حملہ آور ایک، دو دن سے پولیس لائنز میں ہی رہ رہا تھا۔ایک انٹرویومیں خواجہ آصف نے کہا کہ پشاور دھماکے کا سہولت کار پولیس لائنز کے اندر کا آدمی تھا۔انہوں نے کہا کہ حملہ آور ایک دو دن… Continue 23reading پشاور دھماکا،حملہ آور ایک، دو دن سے پولیس لائنز میں ہی رہ رہا تھا،تہلکہ خیز انکشاف

دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل

datetime 30  جنوری‬‮  2023

دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (این این آئی)رہنما (ن )لیگ اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شارٹ ٹرم میں معیشت کی خرابی دو عمران خان حکومت اور ایک اسحاق ڈار کی غلطی کی وجہ سے ہوئی،اگر ہم حکومت نہ لیتے اورعمران خان اپنی مرضی سے آرمی چیف لگاتے دیتے تو مسئلہ ہوتا۔ نجی ٹی… Continue 23reading دو غلطیاں عمران، ایک اسحاق ڈار نے کی، مفتاح اسماعیل

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے رضا مند ہو گئے

datetime 30  جنوری‬‮  2023

مکی آرتھر قومی ٹیم کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے رضا مند ہو گئے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر ہوں گے۔اطلاعات ہیں کہ مکی آرتھر کا انگلش کانٹی ڈربی شائر سے 2025تک معاہدہ ہے جسے وہ چھوڑنا نہیں چاہتے۔مکی آرتھر قومی ٹیم کے ساتھ بھی منسلک ہونے کے لیے رضا مند ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق مکی آرتھر قومی ٹیم… Continue 23reading مکی آرتھر قومی ٹیم کے ساتھ منسلک ہونے کے لیے رضا مند ہو گئے