اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کا انکشاف

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بیرون ملک سے آنے والی پروازوں کے استعمال شدہ پانی میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد بین الاقوامی پروازوں کی مکمل چیکنگ اور نگرانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ نے ایوی ایشن حکام کو مراسلہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بین الاقوامی پروازوں کے ویسٹ واٹر کے سیمپل لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ایوی ایشن اتھارٹی سیمپل کے حصول کے لیے باقاعدہ نظام مرتب کرے، سیمپل جمع کرنے کے لئے ٹریننگ اور سامان نیشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ جاری کرے گا۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سی اے اے بین الاقوامی پروازوں کے استعمال شدہ پانی کو ٹھکانے لگانے کے طریقہ کار سے آگاہ کرے، جبکہ سینٹری ورکرز کو پانی کے نمونوں کے حصول کے لئے جیری کین، دستانے، لانگ شوز، فیس ماسک ، فیس شیلڈ مہیا کئے جائیں۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…