ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی
ملتان (آئی این پی) خانیوال میں ڈائریکٹر انٹر سروسز انٹیلی جنس(آئی ایس آئی)اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی،کائونٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے مطابق تھل کے علاقے میں اسنیپ چیکنگ کے دوران ملزم نے خود کو گولی ماری،سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہ چیکنگ کے دوران ملزم نے خودکو گولی مار… Continue 23reading ڈائریکٹر آئی ایس آئی اور انسپکٹر کے مبینہ قاتل نے خودکشی کرلی