اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

نور بخاری نے کنگنا رناوت کو پاکستان مخالف ٹوئٹس کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا

datetime 30  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابق اداکارہ نور بخاری نے کنگنا رناوت کو پاکستان مخالف ٹوئٹس کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔کنگنا رناوت نے جن کا حال ہی میں ٹوئٹر اکائونٹ بحال ہوا ہے، انہوں نے ایک بار پھر سے بھارتی فلم انڈسٹری پر تنقید کرنا شروع کردی ہے۔

بالی ووڈ کی متنازع اداکارہ کنگنا رناوت گزشتہ کچھ دنوں سے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کے بارے میں ٹوئٹ کر رہی ہیں۔انہوں نے فلم پٹھان کے بارے میں کیے گئے کچھ ٹوئٹس میں فلم میں پاکستانی ایجنسیوں کی قدرے مہذب انداز میں تصویر کشی کرنے پر نفرت انگیز رویئے کا اظہار کیا ہے۔جس پر سابق پاکستانی اداکارہ نور بخاری خاموش نہ رہیں اور انہوں کنگنا رناوت کے پاکستان کے بارے میں اس نفرت بھرے رویے پر شدید برہمی کا اظہار کیا۔انہوں نے اپنی انسٹا اسٹوری پر بھارتی اداکارہ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس کے سکرین شاٹس شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے ان کی اداکاری پسند تھی لیکن جتنی نفرت یہ ہمارے ملک کیلئے دِکھا چکی ہیں اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ خاتون کتنی چھوٹی ذہنیت رکھتی ہیں۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…