اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ

datetime 31  جنوری‬‮  2023

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ

بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ احمد آباد ( این این آئی) بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان لکھن میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ کے بعد پِچ بنانے والے کیوریٹرکو نوکری سے نکال دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم… Continue 23reading بھارت اور نیوزی لینڈ میچ کی پِچ بنانے والا نوکری سے فارغ

(ق )لیگ کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

(ق )لیگ کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

(ق )لیگ کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو مسلم لیگ ق کا صدر قرار دیتے ہوئے سینٹرل ورکنگ کمیٹی کی کارروائی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہٹانے کے معاملے پر… Continue 23reading (ق )لیگ کی صدارت کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے چوہدری شجاعت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ، آئی این پی)آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ چکاہے اور ان کی وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات بھی جاری ہے تاہم ایسی صورتحال میں ڈالر کی قیمت کچھ سنبھلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے اور مسلسل اضافے کے بعد آج اس میں کمی دکھائی دے رہی ہے… Continue 23reading آئی ایم ایف کے وفد کی پاکستان آمد کے بعد امریکی ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی ہو گئی

وہ گاڑیاں جن پر ایف بی آر نے 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

وہ گاڑیاں جن پر ایف بی آر نے 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایف بی آر نے ’مائلڈ ہائبرڈ وہیکلز‘ (Mild Hybrid Vehicles)پر 50فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد کر دی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایف بی آر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ کوئی بھی گاڑی جس میں الیکٹرک موٹر نہ ہو۔ اسے ٹیکس سے بچنے کے لیے ہائبرڈ گاڑی قرار نہیں دیا جا سکتا۔یہ بات… Continue 23reading وہ گاڑیاں جن پر ایف بی آر نے 50 فیصد کسٹم ڈیوٹی عائد کر دی

مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی نےعلیٰحدگی اختیار کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی نےعلیٰحدگی اختیار کر لی

لاہور(این این آئی) مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ… Continue 23reading مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی نےعلیٰحدگی اختیار کر لی

آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی مذاکرات بھی شروع

datetime 31  جنوری‬‮  2023

آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی مذاکرات بھی شروع

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ پاکستان بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ پروگرام کو مکمل کرنے میں پر عزم ہے اور 9 ویں جائزہ کی تکمیل کے لیے آئی ایم ایف کے مشن کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے گا۔آئی ایم ایف کے وفد… Continue 23reading آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی مذاکرات بھی شروع

توشہ خانہ فوجداری کیس ، عدالت کا عمران خان پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ 

datetime 31  جنوری‬‮  2023

توشہ خانہ فوجداری کیس ، عدالت کا عمران خان پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فردِ جرم عائد کرنے کے لیے 7 فروری کی تاریخ مقرر کردی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے توشہ خانہ ریفرنس میں… Continue 23reading توشہ خانہ فوجداری کیس ، عدالت کا عمران خان پر فردجرم عائد کرنے کا فیصلہ 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ،آئی این پی)آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیاہے جس کا اثر آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت1.13   روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر… Continue 23reading انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

قائد اعظم کیخلاف نامناسب الفاظ پر سینیٹر ہدایت اللہ اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

قائد اعظم کیخلاف نامناسب الفاظ پر سینیٹر ہدایت اللہ اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی

اسلام آباد (آئی این پی)سینیٹ اجلاس کے دوران قائد اعظم کے حوالے سے نامناسب الفاظ کے استعمال پر اے این پی کے سینیٹر ہدایت اللہ خان اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی ہو گئی،مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف کرمانی نے اجلاس میں تقریر کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی ہم سے… Continue 23reading قائد اعظم کیخلاف نامناسب الفاظ پر سینیٹر ہدایت اللہ اور آصف کرمانی میں تلخ کلامی