بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

مشہور یوٹیوبر شام ادریس اور فروگی نےعلیٰحدگی اختیار کر لی

datetime 31  جنوری‬‮  2023 |

لاہور(این این آئی) مشہور ولاگر اور یوٹیوبر شام ادریس نے اپنی اہلیہ سحر (فروغی) سے کچھ عرصے کے لئے علیحدگی کا اعلان کیا ہے۔ادریس اور سحر 2018 میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے اور مارچ 2020 میں ان کے ہاں ایک بچی کی پیدائش ہوئی تھی۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں شام ادریس نے لکھا کہ میں یہ اعلان کرنا چاہتا ہوں کہ فروغی اور میں اپنے رشتے میں وقفہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے فروغی اور رابیل سے متعلق مسائل میں ملوث نہ کیا جائے اور اس مشکل وقت میں پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…