اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

آصف زرداری کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

datetime 31  جنوری‬‮  2023

آصف زرداری کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

کراچی (این این آئی)سابق صدر مملکت پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری نے تجویز کیا ہے کہ محنت کشوں مزدوروں کی کم از کم ماہانہ تنخواہ 35000 ہزار مقرر کی جائے تاکہ مزدور محنت کش کی زندگی میں آسانیاں پیدا ہوں مزدور محنت کش کی 35000لازمی تنخواہ مقرر کرنے کا سرکاری سطح پر… Continue 23reading آصف زرداری کی مزدور کی کم از کم تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کردیا گیا، قیمت میں خوفناک اضافہ کر دیا گیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کردیا گیا، قیمت میں خوفناک اضافہ کر دیا گیا

لاہور( این این آئی) حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرا دیا ، فی کلو قیمت میںریکارڈ 60روپے اضافے سے 264روپے تک پہنچ گئی ۔اوگرا کی جانب سے ماہ فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ فی کلو قیمت میں… Continue 23reading ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کردیا گیا، قیمت میں خوفناک اضافہ کر دیا گیا

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے،آرمی چیف عاصم منیر

datetime 31  جنوری‬‮  2023

سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے،آرمی چیف عاصم منیر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے کہا کہ دہشتگردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے ۔… Continue 23reading سانحہ پشاور کے ذمہ داروں کو نشان عبرت بنا دیں گے،آرمی چیف عاصم منیر

سنیل شیٹی کی بیٹی اتیا کی شادی میں مہمانوں کو پلیٹ میں کھانا کیوں نہیں دیا گیا؟جانئے

datetime 31  جنوری‬‮  2023

سنیل شیٹی کی بیٹی اتیا کی شادی میں مہمانوں کو پلیٹ میں کھانا کیوں نہیں دیا گیا؟جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے گزشتہ روز کھنڈالہ میں بالی ووڈ اسٹار سنیل شیٹھی کی بیٹی اتھیا شیٹی سے شادی کرلی ہے تاہم کے ایل راہل واحد کرکٹر نہیں ہیں جنہوں نے حال ہی میں شادی کی۔ٹیم انڈیا کے نائب کپتان کے ایل راہول نے پیر23 جنوری… Continue 23reading سنیل شیٹی کی بیٹی اتیا کی شادی میں مہمانوں کو پلیٹ میں کھانا کیوں نہیں دیا گیا؟جانئے

8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی نومولود بہن کی جان بچا لی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی نومولود بہن کی جان بچا لی

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) عفیفہ نامی اس بچی کی پیدائش مارچ 2022ءمیں ہوئی تھی اوراس کی عمر محض تین ماہ تھی جب اسے مسلسل بخار رہنے لگا اور اس کی رنگت زرد پڑتی چلی گئی۔خلیجی ٹائمز کے مطابق عفیفہ کا والدہ محمد اقبال روزگار کے سلسلے میں گزشتہ 10سال سے متحدہ عرب امارات میں مقیم تھا اور… Continue 23reading 8 سالہ پاکستانی بچی نے اپنی نومولود بہن کی جان بچا لی

گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے اپنی مرسیڈیز کو آگ لگا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے اپنی مرسیڈیز کو آگ لگا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 28 سالہ ڈاکٹر نے گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد غصے میں اپنی ہی لگژری گاڑی کو آگ لگادی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق 28 سالہ ڈاکٹر کیون نے 40 لاکھ بھارتی روپے مالیت کی اپنی مرسیڈیز بینز کو غصے میں آگ… Continue 23reading گرل فرینڈ سے جھگڑے کے بعد ڈاکٹر نے اپنی مرسیڈیز کو آگ لگا دی

فلم پٹھان نے باہوبلی 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

فلم پٹھان نے باہوبلی 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہونے کے بعد سے اب تک باکس آفس پر کئی ریکارڈ توڑ چکی ہے ۔بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے 4 سال کے بعد زبردست کم بیک کیا ہے، ان کی فلم نے ابتدائی دنوں میں کے جی… Continue 23reading فلم پٹھان نے باہوبلی 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا بہتر ہوتا ہے؟

datetime 31  جنوری‬‮  2023

میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا بہتر ہوتا ہے؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )یہ وہ سوال ہے جو بیشتر افراد سوچتے ہیں اور اکثر اس کا جواب بھی ہمارے اردگرد کے افراد دیتے ہیں،ویسے ایسا کوئی فارمولا موجود نہیں جو اس بات کی ضمانت دے سکے کہ میاں بیوی کی عمر میں اتنے سال کا فرق شادی کو کامیاب یا رشتے کو خوش باش… Continue 23reading میاں بیوی کی عمر کے درمیان کتنا فرق ہونا بہتر ہوتا ہے؟

اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 31  جنوری‬‮  2023

اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں زینب شبیر نے اُسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان افواہوں سے متعلق بتایا کہ ماضی میں… Continue 23reading اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی