ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

datetime 31  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ زینب شبیر نے ساتھی اداکار اسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں زینب شبیر نے اُسامہ خان کے ساتھ افیئر اور شادی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے ان افواہوں سے متعلق بتایا کہ ماضی میں ایک ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے دوران اسامہ خان نے میرے منگیتر کا رول نبھایا اور منگنی کی رسم ریکارڈ کرتے ہوئے میں نے ایک تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی۔زینب نے کہا کہ بس پھر کیا تھا، اس تصویر کو دیکھتے ہی مبارکباد اور دعاؤں کا تانتا بندھ گیا، ہم نے کلیئر کرنے کی بہت کوشش کی کہ ایسا کچھ نہیں ہے اور یہ محض ایک ڈرامے کی ریکارڈنگ تھی۔دوران گفتگو اداکارہ نے کہا کہ طوفان تھما ہی تھا کہ ایک مارننگ شو میں میزبان نے مجھے پھر سے مبارکباد دے ڈالی جس کے بعد لوگ آج تک ہماری شادی کے انتظار میں بیٹھے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…