خیبر پختونخوا مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار
خیبر(آئی این پی ) مسلح افراد تاجر سے تین لاکھ امریکی ڈالر چھین کر باآسانی فرار ہو گئے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے خیبر میں لنڈی کوتل بائی پاس روڈ پر راہزنی کی واردات میں نامعلوم مسلح افراد نے تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین لیے اور واردات کے بعد فرار ہو گئے۔ ایڈیشنل… Continue 23reading خیبر پختونخوا مسلح افراد تاجر سے 3 لاکھ امریکی ڈالر چھین کر فرار