مریم نواز نے آئندہ انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہدایت کر دی
لاہور ( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے آئندہ ہونے والے انتخابات کے لئے تیاریوں کی ہدایت کرتے ہوئے امیدواروں کی تفصیلات طلب کر لیں جبکہ پارٹی کو مستحکم کرنے کے لئے سینئر رہنمائوں سے تجاویز مانگتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کے تحفظات دور… Continue 23reading مریم نواز نے آئندہ انتخابات کیلئے تیاریوں کی ہدایت کر دی