فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
راولپنڈی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق وزیر فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔ذرائع کے مطابق رہائی سے قبل اڈیالہ جیل میں فواد چوہدری کا طبی معائنہ کیا گیا، جیل ہسپتال کے عملے نے فواد چوہدری کو صحت مند قرار دیا۔فواد چوہدری نے رہائی کے وقت اپنا سامان اور کپڑے… Continue 23reading فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا