ڈھاکہ ( این این آئی) پاکستان کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)میں سابق کپتان شاہد آفریدی کا تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔محمد عامر بنگلادیش پریمیئر لیگ کی تاریخ میں تیز ترین 50 وکٹیں لینے والے تیسرے بولر بن گئے ۔بی پی ایل میں محمد عامر نے سلہٹ سپر اسٹارز کی نمائندگی کرتے ہوئے کھلنا ٹائیگرز کے خلاف کھیلے گئے میچ میں محمود الحسن جوئے کو آئوٹ کر کے یہ اعزاز اپنے نام کیا ہے۔بنگلادیش پریمیئر لیگ میں تیز ترین 50 وکٹیں حاصل کرنے والوں میں ویسٹ انڈیز کے کرکٹر کیون کوپر سرفہرست ہیں، انہوں نے 30 میچز میں یہ کارنامہ انجام دیا تھا۔واضح رہے کہ محمد عامر اور شاہد آفریدی نے بی پی ایل کے 35،35 میچز کھیل کر 50 وکٹیں حاصل کی ہیں۔اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ڈوین براوو ہیں جنہوں نے 34 میچز میں 50 وکٹیں حاصل کیں۔
محمد عامر نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ برابر کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































