بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی نے استعفیٰ کیوں دیا؟ مفتاح اسماعیل کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 1  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کے استعفے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اس لیے استعفیٰ دیا تاکہ مریم کو پورا اسپیس مل جائے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شاہد خاقان عباسی کی جانب سے مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے جانے کی خبریں زیر گردش ہیں اس حوالے سے تاحال شاہد خاقان عباسی کی جانب سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی تاہم ترجمان کی جانب سے تردید کی گئی ہے ۔دوسری جانب پارٹی ذرائع کے مطابق جس روز مریم نواز کو ن لیگ کا چیف آرگنائز مقرر کیا گیا تھا اس سے اگلے ہی روز شاہد خاقان عباسی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا تھا تاہم ن لیگ کے مرکزی رہنما کا استعفیٰ تاحال قبول نہیں ہوا ہے اب اس حوالے سے مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی نے خاموشی بہتر سمجھی اور ایک طرف ہو گئے، شاہد خاقان عباسی نے اس لیے استعفیٰ دیا تاکہ مریم کو پورا اسپیس مل جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…