گرفتاری کے بعد شیخ رشید کا بیان سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید نشے کی حالت میں تھے، شیخ رشید کے پاس سے مہنگے برانڈ کی شراب برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading گرفتاری کے بعد شیخ رشید کا بیان سامنے آگیا