انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدرہ کے بعض حصوں کی سیاست میں کھلی مداخلت ، عمران خان نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا
اسلام آباد (این این آئی)انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدرہ کے بعض حصوں کی سیاست میں کھلی مداخلت کے تدارک کا معاملہ ،چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے افواجِ پاکستان کے سپریم کورٹ کمانڈر اور صدرِ مملکت کو خط لکھ دیا۔ جمعرات کو چیف آف سٹاف ٹو چیئرمین سینیٹر شبلی فراز کی جانب سے اہم… Continue 23reading انٹیلی جنس ایجنسیز اور مقتدرہ کے بعض حصوں کی سیاست میں کھلی مداخلت ، عمران خان نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا