بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شیخ رشید گرفتاری،صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں, رانا ثنا اللہ

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے شیخ رشید کی گرفتاری پر کہا ہے کہ صرف قانون پر عمل ہوا ہے پسلیاں تونہیں تڑوائیں۔

حکومت کا شیخ رشید کی گرفتاری میں کوئی تعلق نہیں، سیاسی مسخرہ سیاسی رنگ دینے کی کوشش کررہا ہے، صرف قانون پر عمل ہوا ہے، پسلیاں تو نہیں تڑوائیں، 15کلوہیروئن تونہیں ڈالی۔رانا ثنااللہ نے کہا کہ میڈیا کے سامنے پولیس والوں کو دھکے دینے والا مار پیٹ کا جھوٹ بول رہا ہے، قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کرنا پولیس کا قانونی فرض ہے۔ وفاقی وزیر نے کہا شیخ رشید کو نہ تو طیبہ گل کی طرح اغوا کیا ہے اور نہ ہی بشیر میمن کی طرح واش روم میں بند کیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ قتل اور دہشت گرد تنظیموں سے رابطیکا الزام لگانے والے قانون کا سامنا کریں، قانون کے سامنے سب برابر ہیں، قانون توڑنے پر جواب تو دینا پڑیگا۔ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ قانون کے نیچے لاں گاکے ڈائیلاگ بولنے والا قانون کے نیچے آنے سے کیوں ڈرتا ہے؟ اس نے خلاف قانون کام نہیں کیا تو عدالت کو بتادے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…