ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان گرفتار

datetime 2  فروری‬‮  2023

صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان گرفتار

لاہور( این این آئی)صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان کو لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا ۔صحافی عمران ریاض کو متنازعہ بیانات کے باعث ایف آئی اے نے دبئی جانے سے قبل لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار کیا ۔ اس حوالے سے خود صحافی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ سے بذریعہ ٹوئٹ آگاہ کیا۔صحافی… Continue 23reading صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض خان گرفتار

پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی، شیخ رشید

datetime 2  فروری‬‮  2023

پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو راولپنڈی پولیس نے گرفتار کر کے اسلام آباد کے تھانہ آبپارہ منتقل کردیا۔پولیس حکام نے دعویٰ کیا کہ شیخ رشید نشے کی حالت میں تھے، شیخ رشید کے پاس سے مہنگے برانڈ کی شراب برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق… Continue 23reading پولیس نے میرے بچوں کو مارا، میرے ساتھ زیادتی کی، شیخ رشید

پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار امریکی ڈالر پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

datetime 2  فروری‬‮  2023

پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار امریکی ڈالر پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ٗ این این آئی)امریکی ڈالر کچھ دیر کے لیے نیچے آنے کے بعد پھر اونچی اڑان بھرنے لگا جبکہ پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 17 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 270 روپے کا ہو… Continue 23reading پاکستانی روپیہ تنزلی کا شکار امریکی ڈالر پھر اونچی اڑان بھرنے لگا

گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی

datetime 2  فروری‬‮  2023

گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی

گوجرانوالا (مانیٹرنگ ڈیسک) 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ تھانہ سیٹلائٹ ٹاون کے علاقے میں پیش آیا، بچہ برقعہ پہن کر آیا اور ماں کا پیچھا کرکے گلی میں فائرنگ کا نشانہ بنایا، فائرنگ سے ایک راہگیر خاتون بھی زخمی ہوئی جسے… Continue 23reading گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی

کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا

datetime 2  فروری‬‮  2023

کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا۔ سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے لیفٹ آرم فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی گیند پر چھکا لگا دیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے زوردار اسٹروک کھانے کے بعد فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا کہ آپ کے… Continue 23reading کرکٹ کے میدان میں سُسر نے داماد کو چھکا جڑ دیا

نواز الدین صدیقی پر بیوی کے شرمناک الزامات

datetime 2  فروری‬‮  2023

نواز الدین صدیقی پر بیوی کے شرمناک الزامات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے معروف و ورسٹائل اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ صدیقی کے وکیل نے ان کے سسرالیوں پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘اداکار اور ان کے اہلخانہ نے گزشتہ ہفتے ان کی موکل کو کھانا، بستر اور نہانے کے لئے باتھ روم فراہم نہیں کیا۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading نواز الدین صدیقی پر بیوی کے شرمناک الزامات

معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلیں

datetime 2  فروری‬‮  2023

معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلیں

کراچی (این این آئی)پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے منگیتر عمر بٹ پر بے وفائی کا الزام لگاتے ہوئے راہیں جدا کرلیں۔انسٹاگرام لاکھوں فالورز رکھنے والی ٹک ٹاکر جنت مرزا اور عمر بٹ ایک ساتھ متعدد ویڈیوز میں ایک ساتھ نظر آتے ہیں، کچھ ماہ قبل… Continue 23reading معروف ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا اور عمر بٹ نے راہیں جدا کرلیں

عمران خان نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کردی

datetime 2  فروری‬‮  2023

عمران خان نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کردی

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ تاریخ میں کبھی اتنی متعصبانہ نگران حکومت نہیں آئی ۔بتایا جائے کیا ملک عوام کے ایک اور… Continue 23reading عمران خان نے شیخ رشید کی گرفتاری کی مذمت کردی

ق لیگ کے لیگل ایڈوائزر کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا،پرویز الٰہی کا الزام

datetime 2  فروری‬‮  2023

ق لیگ کے لیگل ایڈوائزر کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا،پرویز الٰہی کا الزام

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک، آئی این پی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے لیگل ایڈوائزر عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا۔پرویز الٰہی نے دعویٰ کیا کہ عامر سعید راں کو میری رہائشگاہ سے گھر واپس جاتے ہوئے اغوا کیا گیا، گاڑیوں سے پتا… Continue 23reading ق لیگ کے لیگل ایڈوائزر کو ایف آئی اے نے اغوا کر لیا،پرویز الٰہی کا الزام

1 978 979 980 981 982 983 984 985 986 987 988 7,329