بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شہزادی ڈیانا کا مخملی لباس اتنا مہنگا فروخت ہوگیا کہ یقین نہ آئے

datetime 2  فروری‬‮  2023 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ کی شہزادی مرحومہ لیڈی ڈیانا کا برسوں بعد جامنی مخملی جوڑا گزشتہ جمعہ کو نیلامی کیلئے پیش کیا گیا یہ جوڑا چھ لاکھ سے زائد ڈالر میں فروخت ہوا ہے ۔ اس جوڑے کی تخمینہ قیمت سے پانچ گنا زیادہ قیمت حاصل کی گئی ہے ، جس کے بعد یہ شاہی لباس کا سب سے مہنگا گاؤن بن گیا۔ اس نیلامی کا اہتمام نیویارک میں سوتھبیز نے کیا تھا۔ویلز کی شہزادی نے 1991 میں ایک سرکاری شاہی پورٹریٹ میں اور 1997 میں وینٹی فیئر فوٹو شوٹ کے دوران یہ گاؤن پہنا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…