جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پشاور بہت خاموش اور سنسان سا ہو گیا ہے ،محمد حارث نے شہر میں دھماکے کے بعد آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

پشاور بہت خاموش اور سنسان سا ہو گیا ہے ،محمد حارث نے شہر میں دھماکے کے بعد آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

لاہور( این این آئی )پاکستانی کرکٹر محمد حارث نے پشاور پولیس لائنز میں ہونے والے دھماکے کے بعد دِکھنے والے منظر کو بیان کردیا۔سوشل میڈیا پر محمد حارث نے بتایا کہ دھماکے کے ایک دن بعد اپنے شہر پشاور میں پولیس لائن کے راستے سے گزرا۔محمد حارث نے ٹوئٹر پر لکھا کہ حالیہ دھماکے کے… Continue 23reading پشاور بہت خاموش اور سنسان سا ہو گیا ہے ،محمد حارث نے شہر میں دھماکے کے بعد آنکھوں دیکھا حال بتا دیا

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی کیا چیز خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ بڑا دعوی

datetime 1  فروری‬‮  2023

متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی کیا چیز خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ بڑا دعوی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ متحدہ عرب امارات کے 12 اور 13 جنوری کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے پاکستان کی کیا چیز خریدنے کی پیشکش کر دی ؟ بڑا دعوی

ڈالر مہنگا ہونے پر ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

ڈالر مہنگا ہونے پر ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

لاہور ( این این آئی)اٹلس ہونڈا نے اپنی موٹرسائیکلز کی قیمتوں میں ایک اور بڑے اضافے کا اعلان کردیا، نئی قیمتیں آج (بدھ ) یکم فروری سے لاگو ہوں گی۔قیمتوں میں اضافے کے بعد سی ڈی 70 سات ہزار 400 روپے مہنگی ہوکر ایک لاکھ 28ہزار 900روپے کی ہوگئی جبکہ سی جی 125 کی نئی… Continue 23reading ڈالر مہنگا ہونے پر ہونڈا نے ایک مرتبہ پھر اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا

عوام تیاری کر لے ، محکمہ موسمیات نے فروری سے ہی گرمی ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی

datetime 1  فروری‬‮  2023

عوام تیاری کر لے ، محکمہ موسمیات نے فروری سے ہی گرمی ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے رواں برس درجہ حرارت میں معمول سے زیادہ اضافے کا امکان ظاہر کردیا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات شاہد عباس کے مطابق فروری کے وسط سے پنجاب سمیت لاہور میں گرمی کے اثرات رونما ہونا شروع ہو جائیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کے پیش نظر رواں سال وقت سے… Continue 23reading عوام تیاری کر لے ، محکمہ موسمیات نے فروری سے ہی گرمی ہو جانے کی پیشن گوئی کر دی

ریکوڈک منصوبے سے پاکستان کو ڈالرز ملنا شروع ہو گئے

datetime 1  فروری‬‮  2023

ریکوڈک منصوبے سے پاکستان کو ڈالرز ملنا شروع ہو گئے

کوئٹہ(این این آئی)بیرک گولڈ کارپوریشن (NYSE:GOLD)(TSX:ABX) نے ریکوڈک منصوبے کی نئی شراکت داری کے فریم ورک کے تحت بلوچستان کی صوبائی حکومت کو 3 ملین ڈالر ) تقریباً 750 ملین پاکستانی روپئے( کی پہلی ادائیگی کردی ہے۔ پچھلے مہینے حتمی معاہدوں پر دستخط اور ضروری قانونی تقاضوں کے پورا ہونے کے بعد بیرک اور حکومتِ… Continue 23reading ریکوڈک منصوبے سے پاکستان کو ڈالرز ملنا شروع ہو گئے

برائلر گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے

datetime 1  فروری‬‮  2023

برائلر گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے

لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے519روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے346روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی مزید 2روپے اضافے سے 299روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

فیملی کا فیصلہ ہے چوہدری شجاعت اپنی سیاست کریں ہم عمران کیساتھ ہیں‘چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا بیان دیدیا

datetime 1  فروری‬‮  2023

فیملی کا فیصلہ ہے چوہدری شجاعت اپنی سیاست کریں ہم عمران کیساتھ ہیں‘چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا بیان دیدیا

لاہور ( این این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فیملی کافیصلہ ہے کہ چوہدری شجاعت نے سیاست کرنی ہے تو کریں لیکن ہم عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں،چوہدری شجاعت کی مدت ختم ہوگئی اس لیے ان کے چھوٹے بھائی کو صدر بنایا گیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو… Continue 23reading فیملی کا فیصلہ ہے چوہدری شجاعت اپنی سیاست کریں ہم عمران کیساتھ ہیں‘چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا بیان دیدیا

اگر بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح پر توبہ نہیں کی تو انہیں تجدید ایمان کرنی چاہیے، مفتی سعید

datetime 1  فروری‬‮  2023

اگر بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح پر توبہ نہیں کی تو انہیں تجدید ایمان کرنی چاہیے، مفتی سعید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تیسرا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی سے عمران خان کے دو نکاح ہوئے کیونکہ پہلا عقد نکاح عدت کے دوران ہوا جسے شرعی طور پر فاسد کہا جاتا ہے، اگر بشریٰ بی بی نے عدت میں… Continue 23reading اگر بشریٰ بی بی نے دوران عدت نکاح پر توبہ نہیں کی تو انہیں تجدید ایمان کرنی چاہیے، مفتی سعید

سعودی عرب کے 83سالہ بزرگ نے دھوم دھام سے گیارہویں شادی کرلی

datetime 1  فروری‬‮  2023

سعودی عرب کے 83سالہ بزرگ نے دھوم دھام سے گیارہویں شادی کرلی

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے علاقے تبوک سے تعلق رکھنے والے 83 سالہ علی البلوی نے دھوم دھام کے ساتھ گیارہویں شادی رچا لی۔بزرگ نوشے میاں کی شادی سعودی ذرائع ابلاغ کی شہہ سرخیوں میں نمایاں خبر کے طور پر جگہ پا رہی ہے۔ شادی کے موقعے پر ان کے خاندان کے افراد… Continue 23reading سعودی عرب کے 83سالہ بزرگ نے دھوم دھام سے گیارہویں شادی کرلی

1 985 986 987 988 989 990 991 992 993 994 995 7,329