اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پرایک اور مہنگائی بم گرا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پرایک اور مہنگائی بم گرا دیا

لاہور( این این آئی) حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پر ایل پی جی بم بھی گرا دیا ، فی کلو قیمت میںریکارڈ 60روپے اضافے سے 264روپے تک پہنچ گئی ۔اوگرا کی جانب سے ماہ فروری کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔ فی کلو قیمت… Continue 23reading حکومت نے پٹرول کے بعد عوام پرایک اور مہنگائی بم گرا دیا

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2023

متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی پر متنازع ٹوئٹ کیس میں 28 مارچ کو فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی متنازع ٹوئٹ کیس میں اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔اس موقع پر عدالت کے جج سے اعظم سواتی نے کہا کہ جج صاحب،… Continue 23reading متنازع ٹوئٹ کیس، اعظم سواتی پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2023

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقاتیں شروع کر دی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ہر ڈویژن کے کوآرڈینیٹر سے… Continue 23reading عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

آصف علی زر داری پر الزام، شیخ رشید کا جواب مسترد، اسلام آباد پولیس نےذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023

آصف علی زر داری پر الزام، شیخ رشید کا جواب مسترد، اسلام آباد پولیس نےذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد پولیس نے سابق صدر آصف زرداری پر الزامات کے معاملے میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا جواب مسترد کرتے ہوئے بدھ کی شام تک ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔پولیس حکام کے مطابق وفاقی پولیس شیخ رشید کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے… Continue 23reading آصف علی زر داری پر الزام، شیخ رشید کا جواب مسترد، اسلام آباد پولیس نےذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے، وفاقی وزیرخواجہ آصف

datetime 31  جنوری‬‮  2023

ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے، وفاقی وزیرخواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ پشاور پولیس لائنز سانحہ اے پی ایس سانحے سے کم نہیں ،ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنے کیلئے اتفاق رائے کی ضرورت ہے، خود کش حملہ آور نے مسجد میں پہلی صف میں خود کو اڑایا ، واقعہ میں 100افراد شہید ہوئے ،سرائیل میں… Continue 23reading ضرب عضب جیسا آپریشن شروع کرنےکیلئے اتفاق رائےکی ضرورت ہے، وفاقی وزیرخواجہ آصف

حیدرآباد سکھر موٹروےکرپشن کیس،ملزم کی نشاندہی پرگھر سے مزید 30 کروڑ روپے برآمد

datetime 31  جنوری‬‮  2023

حیدرآباد سکھر موٹروےکرپشن کیس،ملزم کی نشاندہی پرگھر سے مزید 30 کروڑ روپے برآمد

کراچی (این این آئی)حیدرآباد تا سکھرموٹروے کرپشن اسکینڈل میں نیب نے گرفتارملزم عاشق کلیری کی رہائشگاہ سے مزید 30 کروڑ روپے کیس برآمد کرلیا۔موٹروے ایم 6 اسکینڈل میں نیب نے رقم کی برآمدگی کے لیئے چھاپہ عاشق کلیری کی نشاندہی پرمارا۔ذرائع کے مطابق ملزم عاشق کلیری سابق وزیرقانون ضیالنجار کا پرسنل سیکرٹری تھا جس سے… Continue 23reading حیدرآباد سکھر موٹروےکرپشن کیس،ملزم کی نشاندہی پرگھر سے مزید 30 کروڑ روپے برآمد

وفاقی حکومت کی یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش

datetime 31  جنوری‬‮  2023

وفاقی حکومت کی یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ متحدہ عرب امارات کے 12 اور 13 جنوری کے دورے کے دوران متحدہ عرب امارات کی قیادت… Continue 23reading وفاقی حکومت کی یو اے ای کو پاکستان کے 5 سرکاری اداروں کے شیئرز خریدنے کی پیشکش

پشاور میں شہید دو اہلکاروں کی مثالی دوستی، اسکول سے لیکر شہادت تک ایک ساتھ رہے

datetime 31  جنوری‬‮  2023

پشاور میں شہید دو اہلکاروں کی مثالی دوستی، اسکول سے لیکر شہادت تک ایک ساتھ رہے

پشاور(این این آئی)پشاور پولیس لائن کی مسجد میں دھماکے میں شہید ہونے والے دو اہل کار ایسے بھی تھے جنہوں نے اسکول کی دوستی سے لے کر شہادت کے وقت تک ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔شہید افتخار اور شہید ابن امین جماعت اوّل سے دوست بنے، تعلیم مکمل کر کے ابن امین پولیس اور… Continue 23reading پشاور میں شہید دو اہلکاروں کی مثالی دوستی، اسکول سے لیکر شہادت تک ایک ساتھ رہے

روپے کی قدر میں گراوٹ سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، پاکستانی معیشت سے متعلق ’’فچ‘‘ کی تہلکہ خیز رپورٹ

datetime 31  جنوری‬‮  2023

روپے کی قدر میں گراوٹ سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، پاکستانی معیشت سے متعلق ’’فچ‘‘ کی تہلکہ خیز رپورٹ

اسلام آباد (این این آئی)بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کو درپیش معاشی مشکلات کی نشاندہی کی گئی ہے۔ریٹنگ ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روپے کی قدر میں گراوٹ ا?ئی ایم ایف کو منانے کے لیے مددگار ثابت ہوگی،آئی ایم ایف کا قرض… Continue 23reading روپے کی قدر میں گراوٹ سے مہنگائی بڑھنے کا خدشہ، پاکستانی معیشت سے متعلق ’’فچ‘‘ کی تہلکہ خیز رپورٹ