بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان کا پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کے نام فائنل کرنے کا فیصلہ

datetime 31  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی امیدواروں کو فائنل کرنے کا فیصلہ کر لیا، ٹکٹوں کی تقسیم پر تمام ڈویژن کے کوآرڈینیٹرز سے ملاقاتیں شروع کر دی گئیں۔

بتایا گیا ہے کہ عمران خان نے ہر ڈویژن کے کوآرڈینیٹر سے امیدواروں کی ابتدائی فہرستیں لینا شروع کر دی ہیں، حلقے سے شارٹ لسٹ کیے گئے امیدواروں کا عمران خان خود انٹرویو کریں گے۔پیر کے روز ویسٹ پنجاب ریجن کے پارلیمانی بورڈ نے چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی تھی، ملاقات میں فیصل آباد ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن کے صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی ابتدائی فہرستوں پر آگاہ کیا گیا۔ڈویژنل کوآرڈینیٹرز کی جانب سے ہر نشست پر 5 پارٹی رہنمائوں کے نام تجویز کیے جا رہے ہیں، ابتدائی فہرستیں مرکزی پارلیمانی بورڈز میں منظوری کے لئے پیش کی جائیں گی، مرکزی پارلیمانی بورڈ عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ٹکٹوں کے لئے حتمی فیصلے کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…