کراچی (این این آئی)حیدرآباد تا سکھرموٹروے کرپشن اسکینڈل میں نیب نے گرفتارملزم عاشق کلیری کی رہائشگاہ سے مزید 30 کروڑ روپے کیس برآمد کرلیا۔موٹروے ایم 6 اسکینڈل میں نیب نے رقم کی برآمدگی کے لیئے چھاپہ عاشق کلیری کی نشاندہی پرمارا۔ذرائع کے مطابق ملزم عاشق کلیری سابق وزیرقانون ضیالنجار کا پرسنل سیکرٹری تھا جس سے نیب ٹیم چند روزقبل 14کروڑروپے پہلے ہی برآمد کرچکی ہے۔اس طرح موٹر وے اسکینڈل میں نیب اب تک 44 کروڑ روپے کی ریکوری کرچکا ہے۔یاد رہے کہ مٹیاری موٹروے میں 2 ارب 37 کروڑ کرپشن کی نشاندہی کی گئی ہے۔
حیدرآباد سکھر موٹروےکرپشن کیس،ملزم کی نشاندہی پرگھر سے مزید 30 کروڑ روپے برآمد
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے



















































