شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں پہنچ گئے
لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سوشل میڈیا پر بہت متحرک نظر آتے ہیں، آئے دن اپنی زندگی کے خوش گوار اور دل چسپ لمحات اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہیں۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں چلے گئے۔سماجی رابطے… Continue 23reading شاہنواز دھانی سکون کی تلاش میں کھیتوں میں پہنچ گئے