بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائیکورٹ میں جمع

datetime 31  جنوری‬‮  2023 |

لاہور ( این این آئی) آئی جی پنجاب اور آئی جی اسلام آباد نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چودھری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دیں، فواد چودھری کے خلاف ریکارڈ کے مطابق 5مقدمات درج ہوئے۔

پنجاب میں فواد چودھری کے خلاف 3مقدمات اور اسلام آباد میں 2مقدمات درج ہوئے، فواد چودھری کیخلاف 2مقدمات خارج، 1میں بے گناہ اور 2مقدمات زیر التوا ہیں۔آئی جی پنجاب کے مطابق فواد چودھری کے خلاف 2مقدمات خارج ہو چکے ہیں، جہلم میں 13اکتوبر 2022 ء کو درج ہونے والا مقدمہ خارج ہو چکا ہے، فواد چودھری کے خلاف 25ستمبر 2022 ء کو فیصل آباد میں درج مقدمہ بھی خارج ہوچکا ہے۔رپورٹ کے مطابق فواد چودھری کے خلاف 30اپریل 2022 ء کو درج ہونے والے مقدمے میں بھی ان کو بے گناہ قرار دیا گیا ہے۔آئی جی اسلام آباد نے عدالت کو بتایا کہ 22 اگست 2022 ء کو فواد چودھری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج ہوا جبکہ دوسرا مقدمہ 25جنوری 2023 ء کو تھانہ کوہسار میں درج ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…