ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ پاکستان کی گولڈ ڈسٹ قرار، انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نےبڑا مشورہ دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن( این این آئی) انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ کو گولڈ ڈسٹ یعنی (سونے کی دھول)قرار دیدیا۔کِرک وک کو دیئے گئے انٹرویو میں سابق انگلش کپتان ناصر حسین نے زور دیا کہ پاکستان کو چاہیے ہے کہ اپنے دونوں فارسٹ بولرز کو روٹیشن پالیسی کے ذریعے استعمال کرے تاکہ انجری کا کم سے کم خطرہ ہو، کیونکہ دونوں کرکٹرز گرین شرٹس کو تینوں فارمیٹس میں کامیابیاں دلوانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں۔شاہین آفریدی گھٹنے کی انجری کے باعث طویل عرصے پر صحتیاب ہورہے ہیں وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں سیزن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے نظر آئیں گے جبکہ نسیم شاہ پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لیے کھیلیں گے۔شاہین انجری کی وجہ سے انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے تھے۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…