ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

18 سیکنڈز کی دیر، جنوبی افریقی کرکٹر ورلڈکپ ٹیم سے باہر

datetime 1  فروری‬‮  2023 |

کیپ ٹائون ( این این آئی) جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کی سابق کپتان ڈانے وین نیکرک ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق طویل عرصے سے کپتان رہنے والی ڈانے وین نیکرک ٹخنے کی انجری سے صحت یاب ہو رہی ہیں۔رپورٹس کے مطابق سابق کپتان کو فٹنس ٹیسٹ میں ناکام ہونے کے بعد اسکواڈ سے ڈراپ کیا گیا ۔رپورٹس کے مطابق ڈانے وین نیکرک کی جگہ سن لوس ٹیم کی قیادت کریں گی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقی خواتین کرکٹرز کے لیے بنائے گئے فٹنس معیار کے تحت انہیں 9منٹ 30سیکنڈز میں 2کلومیٹر دوڑنا ہوتا ہے تاہم ڈانے وین نیکرک نے 18 سیکنڈز دیر سے یہ فاصلہ طے کیا۔رپورٹس کے مطابق ڈانے وین نیکرک کا فٹنس ٹیسٹ 27 جنوری کو ہوا تھا۔واضح رہے کہ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں ماہ سے جنوبی افریقا میں شروع ہورہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…