ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے نجران ریجن میں شادی کے بعد چھ سال تک اولاد کی نعمت سے محروم دوشیزہ نے بیک وقت تین بچوں کو جنم دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ صحت نجران نے بتایا کہ ہسپتال میں ایک خاتون کو ایمرجنسی وارڈ میں لایا گیا۔ فوری طور پر ٹیسٹ کیے گئے۔ڈاکٹروں نے صورتحال کی نزاکت کے پیش نظر آپریشن کا فیصلہ کیا۔ سعودی خاتون نے تین بچوں کو جنم دیا ان میں ایک بیٹا اور دو بیٹیاں ہیں۔ بچوں کا وزن 1550 سے 1800 گرام تک ہے۔محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ خاتون کو زچگی کے بعد پہلے جنرل وارڈ منتقل کیا گیا۔ اب ہسپتال سے فارغ کردیا گیا ہے۔ہسپتال انتظامیہ کے مطابق سعودی خاتون بانجھ پن کے باعث 6 برس سے ہسپتال سے رجوع کر رہی تھی۔
6سال سے اولاد سے محروم خاتون کے ہاں 3 بچوں کی ولادت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
15 اکتوبر سے نیا نظام ! چیک کےذریعے رقم نکلوانے صارفین کے لیے بڑی خبر
-
وزیراعظم فیول سبسڈی سے فائدہ اٹھانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)
-
سعودی عرب: ورک ویزا رکھنے والوں کیلیے بڑی خوشخبری!
-
اسموگ کا خطرہ ! تعلیمی اداروں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا گیا
-
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ب فارم بنوانے کا طریقہ، نادرا نے والدین کے لیے اہم ہدایات جاری کردیں
-
پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری، محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کردیا
-
پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، جرمنی میں ملازمت کا سنہری موقع آگیا
-
میاں بیوی کے قتل کا ڈرامائی ڈراپ سین، 22 سالہ سگا بیٹا ہی قاتل نکلا
-
ملازمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نیا طریقہ کار طے
-
جوان افراد میں تیزی سے کینسر کیوں پھیل رہا ہے؟ نئی تحقیق میں وجوہات سامنے آگئیں



















































